راجا ناصر

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا تھران: چین کا کردار قابل تعریف ہے امریکہ مفادات کو ٹھیس پہنچے گا۔ سربراہ مجلس وحدت مسلمین
خبر کا کوڈ: 3514063    تاریخ اشاعت : 2023/04/07

شہید علامہ عارف حسین حسینی نے اپنی قیادت کے چار سالہ قلیل مدت میں شیعان پاکستان کو ایک لڑی میں پرونے، وحدت امت قائم کرنے، انقلاب اسلامی کا پیغام ملک کے طول عرض میں پھیلانے اور استعماری قوتوں کو للکارنے کا کام بیک وقت انجام دیا۔
خبر کا کوڈ: 3512346    تاریخ اشاعت : 2022/07/22

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عید الاضحی کے بابرکت موقع پر اپنے پیغام میں امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512265    تاریخ اشاعت : 2022/07/10

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ وطن عزیز کی سالمیت و بقا دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے مشروط ہے۔تکفیری گروہ استکباری طاقتوں کی ایما پر ملک میں بدامنی پھیلا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511158    تاریخ اشاعت : 2022/01/22